Books

Media, Music & Books

Urdu Digest March

Urdu Digest March

۲۰۲۱ اُردو ڈائجسٹ شمارہ ٔ مارچ اب بہت جلد آپ کی دسترس میں…اس میں آپ پڑھیں گے ٭ الطاف حسن قریشی کو یقین ہے کہ ہمارے اسلاف کی دعائیں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی…اداریہ ٭ سائنس و ٹیکنالوجی میں جنم لیتی عظیم تبدیلیاں ہمارے لیے بڑھوتری و خوشحالی کے نئے دَر وا کر سکتی ہیں…ایگزیکٹو ایڈیٹر نوٹ ٭مشہور و معروف دینی سلسلے ’’عظمت کے مینار‘‘ میں پڑھیں ایک معصوم طالبعلم کی رُلا دینے والی کہانی ٭ ڈاکٹر اعجا ز حسن قریشی کی خودنوشت کا تیسرا حصہ، جب وہ گھر سے فرار ہو گئے تھے، پہلی بار دلچسپ یادیں منظرِعام پر ٭ مذہب کو شاعری سے جوڑنا، یا تعمیری اور مثبت شاعری کو لغو قرار دینا، درست نہیں، مدلّل تحریر پڑھیں مشہور اسکالر احمد جاوید کی زبانی ٭ جن لوگوں کو روزی ڈاٹ کام، نصیب اور اب دُکان ڈاٹ پی کے، کی معلومات چاہئیں، وہ پڑھیں اب ان کے مالکمونس رحمٰن کی انتہائی دلچسپ تحریر’’امی کی نہاری‘‘ ٭اگر آپ کے گھر پہلی بارگاڑی آئے اَور وہ بھی کھٹارا، تو آپ کے تاثرات کیا ہوں گے؟ یہ کھلکھلاتی کہانی بتائے گی

Rs 160